سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ،ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی ، ڈپٹی سیکریٹری جنرل ثاقب اکبر

25می
سامراج سے نجات کا واحد راستہ اتحاد امت ہے، علامہ عارف واحدی

سامراج سے نجات کا واحد راستہ اتحاد امت ہے، علامہ عارف واحدی

علامہ عارف واحدی کی رہائشگاہ پر ملی یکجہتی کونسل کے راہنماؤں کی مشاورتی میٹنگ میں سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ،ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل ثاقب اکبر موجود تھے۔