دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























مرحوم کی علمی خدمات میں ایک اہم اور منفرد کام “فقہ الصادق” شیعہ فقہ کا مکمل انسائیکلوپیڈیا بھی ہے
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما نے کہا کہ ہمارے لاپتہ افراد کا مسئلہ سیریس ہے۔ تعجب ہے کہ فیملیز دھرنا دئیے بیٹھی ہیں اور حکومت ٹس سے مس ہونے کے لئے تیار نہیں ہے۔ البتہ ممکن ہے حکومت کے ہاتھ میں چیزیں ہوں۔ جن کے ہاتھ میں ہے میں ان سے کہتا ہوں کہ ریٹائرمنٹ کے بعد تم کیا کرو گے جب تمہارے ہاتھ سے اختیار چلا جائے گا۔ پھر مرنے کے بعد قبر میں کیا کروگے۔
احتجاجی دھرنے میں مولانا شبیر میثمی، مولانا قرۃ العین، مولانا نعیم الحسن، مولانا ملک غلام عباس، علامہ مبشر حسن، میر تقی ظفر، زین عباس امیت اور دیگر نے خطاب کیا۔