شب برات

19مارس
لاہور میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

لاہور میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

اعمال ہائے نیمہ شعبان کی محافل میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں خواتین کیلئے خصوصی محافل کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ملکی سلامتی، امن و امان اور امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شہر کے بعض علاقوں میں رات بھر آمد امام زمانہؑ کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی ہوتا رہا۔