رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایک ایسی عظیم فوج اور ایسے عظیم مجاہدین پر مشتمل آرمی عطا کی ہے کہ جس کا دنیا میں بہت بڑا نام ہے، جو اپنی بہادری، جرات، شجاعت، فنی مہارت، جنگی مہارت اور دیگر تمام شعبہ ہائے جہاد سے متعلقہ جدید سے جدید تر اسلحہ کو بنانا بھی جانتی ہے، سنبھالنا بھی جانتی ہے اور چلانا بھی جانتی ہے۔