قاری عبداحفیظ، سردار محمداقبال خلجی، عبدالمتین اخونزادہ، حاجی عدیل شہزاد، غلام محمد محمدی، حافظ طاہر اظہروی، عبدالظاھر بڑیچ، مفتی اصل خان، افتخاراحق،

02ژوئن
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اہل سنت علماء کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات+تصاویر

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اہل سنت علماء کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات+تصاویر

بلوچستان کےاس وفد نے بلتستان میں امن کے حوالے سے علامہ شیخ محمد حسن جعفری صاحب کی کوششوں کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔