مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی

16اکتبر
زہرا(س) اکیڈمی کراچی میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی آمد اور علماء کرام سے ملاقات و نشست

زہرا(س) اکیڈمی کراچی میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی آمد اور علماء کرام سے ملاقات و نشست

مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے ان کی تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا اور حالیہ ایام میں زائرین کی مشکلات کے حل کے سلسلے میں انجام دینے والی کوششوں اور دیگر قومی امور کے متعلق گفتگو کی۔