دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























ام الفضل کی روایت : ہےکہ وہ رسول اللہ ؐکی خدمت میں آئیں اور بولیں : اے اللہ کے رسول!میں نے آج رات ایک برا خواب دیکھا ہے۔ فرمایا وہ کیا ؟ام الفضل نے کہا : وہ بہت سخت ہے ۔فرمایا :اسے بیان کرو۔ بولیں: میں نے دیکھا گویا آپ کے جسم کا ایک ٹکڑا کاٹ کر میری گود میں رکھ دیا گیا ہے۔
کربلا کے میدان میں حضرت عباس علیہ السلام نے جس عزم وحوصلہ ، شجاعت وبہادری اور ثابت قد می کا مظاہرہ کیا اس کو بیان کرنے کا مکمل حق ادا کرنا نہ تو کسی زبان کے لئے ممکن ہے اور نہ ہی کسی قلم میں اتنی صلاحیت ہے
شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہر دور کی طرح آج کے دور میں بھی دین اسلام اور شریعت مصطفیٰ کے سربلندی اور بقا کے لئے عزاداری شہداۓ کربلا ضروری ہے عزاداری کے مقاصد وہی ہیں جو کربلا میں نواسہ رسول، دلبند بتول مظلوم کربلا کے عظیم مقاصد تھے۔