پاکستانی سفیر کی مبارکباد

28ژانویه
ایرانی قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر کی مبارکباد

ایرانی قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر کی مبارکباد

تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں عراق کے بالمقابل ایران کی فتح پر مبارکباد پیش کی اور آئندہ مراحل میں اسکی مزید کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔