پیغام عزاداری

11جولای
کراچی، پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی کا اہم خطاب

کراچی، پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی کا اہم خطاب

ہمارے پاس کورٹ کے آرڈرز بھی موجود ہیں، کوئی پولیس افسر اگر ایسی کسی بھی رکاوٹ میں ملوث ہوا تو ہم آئینی راستہ اختیار کرنے کا مکمل حق رکھتے ہیں، بعد ازاں پارا چنار میں ہونے والے واقعات کی بھرپور مذمت بھی کی اور اعلیٰ ذمہ داران کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے ذمہ داران اپنا رول ادا کریں اور معاملات کو فوری حل کرکے امن و امان کی فضا قائم کریں۔