کراچی، لاہور، ملتان، اسلام آبا

14جولای
حجاج کرام کو لے کر جدہ سے دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں

حجاج کرام کو لے کر جدہ سے دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں

پی آئی اے کا حج آپریشن 154 پروازوں پر مشتمل ہوگا، جس کے ذریعے 28 ہزار 80 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔ بعد از حج آپریشن 13 اگست تک جاری رہے گا۔