دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























بھارتی جبر اور مودی سرکار کا سفاک چہرہ اب پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے مودی سرکار نے تین سال سے حریت رہنما کو بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید کر کے ظلم کی نئی تاریخ رقم کردی ہے
یاسین ملک جیسے راھنماؤں کو ناروا الزامات کے تحت سخت ترین سزا انسانی حقوق کی سخت ترین خلاف ورزی ھے
علامہ سید ساجد علی نقوی نے جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو بھارت کی کٹھ پتلی عدالتوں کی جانب سے دی جانے والی سزا کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی عدالتی فیصلہ ظالمانہ وجابرانہ ہے