ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم دفاع پاکستان پر پیغام جاری ہے جس میں کہا ہے کہ یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، انہوں نے کہا کہ حب الوطنی کا یہی جذبہ ملک و قوم کی سالمیت و استحکام کی ضمانت ہے.