، علامہ ساجد نقوی

24فوریه
حسین ابن علی علیہ السلام کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حسین ابن علی علیہ السلام کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حضرت امام حسین علیہ السلام کے الہی، آفاقی اور مجاہدانہ کردار کو مشعل راہ بنائیں۔

16دسامبر
آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی ضروری، علامہ ساجد نقوی

آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی ضروری، علامہ ساجد نقوی

ائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ ہماری ریاست کے دو اصول ہیں ، پہلی منزل جو حاصل کی گئی وہ ریاست پاکستان تھی دوسرا اورسب سے اہم جز عوام تھے ۔ ان دونوں ستونوں اور عوامل کو آگے بڑھنے کےلئے جو نظام وضع کیاگیا اسے دستور پاکستان کہتے ہیں۔

13اکتبر
نبی کریم (ص) کی ذات بابرکت اُمت مسلمہ کے درمیان وحدت و اُخوت کا مرکز ہے، علامہ ساجد نقوی

نبی کریم (ص) کی ذات بابرکت اُمت مسلمہ کے درمیان وحدت و اُخوت کا مرکز ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امت مسلمہ حیات طیبہ پر عمل پیرا ہو کر اور امت واحدہ بن کر اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتی ہے۔

10جولای
انسان کا اپنے خالق کی رضا اور مرضی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا قربانی کہلاتاہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

انسان کا اپنے خالق کی رضا اور مرضی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا قربانی کہلاتاہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

عید الاضحی کے نیک اور بابرکت موقع پر ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم انبیاءکرام‘ ائمہ معصومین ؑ‘شہدائے اسلام کی قربانی سے بالخصوص حضرت ابراہیم و اسماعیل ؑ کی قربانی سے الہام اور سبق لیتے ہوئے عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ایک راہ متعین کریں گے

04فوریه
مسئلہ کشمیر پر بھرپور عملی اقدامات اٹھانا ہونگے، علامہ ساجد نقوی

مسئلہ کشمیر پر بھرپور عملی اقدامات اٹھانا ہونگے، علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے، مسئلہ کشمیر بھر پور عملی اقدامات سے حل ہوگا، جنگ کے سوا دیگر قابل عمل و قابل حل آپشنز پر غور کیا جائے، تاکہ مسئلہ کشمیر کے حل کی جانب بڑھنے کے ساتھ مظلوم عوام کی ڈھارس بندھائی جاسکے