آرمینیا

20اکتبر
ایران کی شمال مغربی سرحدوں پر آذربائیجان اور آرمینیا میں کیا ہیں نئے حالات، ایران نے کیوں دیا طاقت اور دانشمندی کا پیغام

ایران کی شمال مغربی سرحدوں پر آذربائیجان اور آرمینیا میں کیا ہیں نئے حالات، ایران نے کیوں دیا طاقت اور دانشمندی کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تین اکتوبر 2021 کو امام حسین کیڈٹ کالج میں ایرانی مسلح فورسز کی اکادمیوں کے ‏کیڈٹس کے گریجویشن کی مشترکہ تقریب سے ویڈیو ‏لنک کے ذریعے خطاب میں ایران کے شمال مغربی ہمسایہ ممالک میں جاری مسائل کے سلسلے میں کچھ اہم نکات بیان کیے۔ KHAMENEI.IR ویب سائٹ نے اسی مناسبت سے ایران کے سابق سفارتکار جناب محسن پاک آئين کے تحریر کردہ ایک مقالے کے ذریعے ملک کی شمال مغربی سرحدوں پر جاری مسائل کا جائزہ لیا ہے۔

27ژانویه
امن و صلح کیلئے علاقائی ممالک کا تعاون ضروری ہے،ایران

امن و صلح کیلئے علاقائی ممالک کا تعاون ضروری ہے،ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے چند جانبہ تعاون کو امن و صلح کیلئے ضروری قرار دیا۔

02اکتبر
آرمینیا و آذربائیجان کا بحران عالمی استعماری قوتیں کے پیدا کردہ ہیں، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

آرمینیا و آذربائیجان کا بحران عالمی استعماری قوتیں کے پیدا کردہ ہیں، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ارض پاک کو عدم استحکام سے دوچار رکھنے کے لیے آئے روز ایک نیا بحران کھڑا کیا جارہا ہے۔امریکہ اور اس کے حواریوں نے نت نئے پینتروں کے ذریعے پورے خطے کے امن کو داؤپر لگا رکھا ہے.