آرمی چیف

04دسامبر
مسلح افواج اپنی مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہے، آرمی چیف

مسلح افواج اپنی مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا کہ میں واضح کر دوں کہ پاکستان کی مسلح افواج اپنی مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہے، بھارتی ریاست اپنے مذموم عزائم کو کبھی حاصل نہیں کر سکے گی اور دنیا نے کشمیری عوام سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق وعدہ کیا گیا ہے۔

24نوامبر
لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف بنانے کا فیصلہ

لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف بنانے کا فیصلہ

اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

21اکتبر
آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔

08فوریه
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے نوشکی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے نوشکی پہنچ گئے

وزیرِ اعظم کو نوشکی میں اہم آپریشنل بریفنگز دی جائیں گی۔ وہ نوشکی میں فوجی جوانوں اور مقامی عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے۔