آیت اللہ آل ہاشم

29می
حالات زندگی شہید آیت اللہ سید محمد علی آل ہاشم

حالات زندگی شہید آیت اللہ سید محمد علی آل ہاشم

شہید آیت اللہ سید محمد علی آل‌ ہاشم (1962ء-2024ء) ایران کے شہر تبریز کے امام جمعہ اور صوبہ مشرقی آذربائیجان میں رہبر معظم سید علی حسینی خامنہ ای کے نمایندے تھے۔ آل ہاشم مجلس خبرگان رہبری کے چھٹے دورے میں مشرقی آذربائیجان کے عوام کی نمایندگی کی۔ اس کے علاوہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے عقیدتی امور کے شعبے میں بھی اپنی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔