آیت اللہ اعرافی، جامعہ الزہرا(س) کی خدمات،طالبات کی دینی تعلیم و تربیت میں نمایاں،

02دسامبر
جامعہ الزہرا(س) کی خدمات نہایت موثر ہیں: آیت اللہ اعرافی

جامعہ الزہرا(س) کی خدمات نہایت موثر ہیں: آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ جامعہ الزہرا(س) کی علمی و تربیتی خدمات نہایت مؤثر ہیں اور اس ادارے نے ملک بھر میں طالبات کی دینی تعلیم و تربیت میں نمایاں کردار ادا کیا ہے