آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

14ژانویه
عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے عراق کے مختلف اسلامی ممالک خصوصاً ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام میں اتحاد و وحدت ضروری امور میں سے ایک ہے۔ کیونکہ یہ مسئلہ امت مسلمہ کی عزت و وقار کا سبب ہے۔

29دسامبر
عراق میں آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی قیادت میں جلوس عزاء فاطمیہ

عراق میں آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی قیادت میں جلوس عزاء فاطمیہ

واضح رہے کہ ہرسال پوری دنیا  میں مومنین  کرام   ۱۳ جمادی الاول کو دوسری روایت کی بناء  پرحضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام کی شہادت کی المناک یاد  کو باقی رکھنے کے لئے  مجالس عزا اور جلوس فاطمیہ کا اہتمام کرتے ہیں۔

03نوامبر
لندن وکناڈا کے وفد کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

لندن وکناڈا کے وفد کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز|آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نےمرکزی دفترنجف اشرف میں لندن اور کناڈا سےآئے ہوئےزائرین کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی سعادت وخوشبختی اہل بیت علیھم السلام کی اطاعت اوران سے تمسک میں پنہاں ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ ہرمومن کو چاہئے کہ کم ازایک مرتبہ اپنا محاسبہ کرے.