آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اورنائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی

26فوریه
ہر وہ چیز کہ جو ہمارے لئے مفید ہے اسے واجب یا مستحب قراردیاہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

ہر وہ چیز کہ جو ہمارے لئے مفید ہے اسے واجب یا مستحب قراردیاہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انسان کا رابطہ جب اللہ تعالیٰ کے ساتھ مضبوط اور قوی ہو جاتا ہے تو اس کے دل بھی مضبوط ہو جاتا ہے اور ان کا ہر کام اللہ تعالیٰ کی محبت میں ہوتا ہے

23دسامبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا شیعہ علماءکونسل کے مرکزی نائب صدرعلامہ محمد رمضان توقیر کے صاحبزادے کی وفات پر اظہار تعزیت

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا شیعہ علماءکونسل کے مرکزی نائب صدرعلامہ محمد رمضان توقیر کے صاحبزادے کی وفات پر اظہار تعزیت

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اورنائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے وفاق المدارس اور شیعہ علماءکونسل کے مرکزی نائب صدر حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ محمد رمضان توقیر کے جواں سال صاحبزادے یاسر رضا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔