آیت اللہ سید جواد طالقانی

20آگوست
حوزہ علمیہ قم کے سینئر استاد آیت اللہ سید جواد طالقانی انتقال کرگئے

حوزہ علمیہ قم کے سینئر استاد آیت اللہ سید جواد طالقانی انتقال کرگئے

حوزہ علمیہ قم کے سینئر مدرس آیت اللہ سید جواد طالقانی اس فانی دنیا سے رحلت کرگئے۔