اثرات

13نوامبر
اسرائیل آذربائیجان بڑھتے تعلقات اور خطے پر اسکے اثرات

اسرائیل آذربائیجان بڑھتے تعلقات اور خطے پر اسکے اثرات

ایران آذربائیجان تعلقات میں دوسری بڑی رکاوٹ آذربائیجان میں اسرائیل کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ ہے۔ یہ اثر و رسوخ کسی طور پر خطے کے مفاد میں نہیں ہے۔ اسرائیل کی یہ پالیسی رہی ہے کہ ایران کے بارڈرز پر اپنا اثر و رسوخ پھیلائے۔

26فوریه
تہران میں تعینات پاکستانی سفیر کا حضرت معصومہ(س) کے حرم میں حاضری

تہران میں تعینات پاکستانی سفیر کا حضرت معصومہ(س) کے حرم میں حاضری

پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی پاکستانی سفارتخانہ کے وفد کے ہمراہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضر ہوئے اور حضرت معصومہ (س) کی شخصیت سے متعلق آگاہی حاصل کی۔

22فوریه
مدارس کی تقسیم کے اثرات منفی ہوں گے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد

مدارس کی تقسیم کے اثرات منفی ہوں گے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد

نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے واضح کیا ہے کہ مدارس کی تقسیم کے اثرات منفی ہوں گے۔وفاق المدارس السلفیہ سمیت مدارس کی دیگر تنظیمیں تقسیم کے عمل کو مسترد کرچکی ہیں۔ اس حوالے سے عنقریب مشترکہ لائحہ عمل دیا جائے گا جس کے لئے مشاورتی عمل جاری ہے۔

10فوریه
انقلاب اسلامی ایران انسانیت کے لئے آزادی اور حریت کا پیغام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انقلاب اسلامی ایران انسانیت کے لئے آزادی اور حریت کا پیغام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انکا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) اس صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی برجستہ علمی و انقلابی شخصیت ہیں، جنہوں نے علم و شعور اور عمل و کردار کے ذریعے مسلمانوں کی صحیح خطوط پر رہنمائی کرکے پیغمبرانہ فریضہ انجام دیا اور عوام کو اسلامی انقلاب کے ذریعے اسلام کی صحیح اور آئیڈیل تصویر دکھائی، جس کے اثرات آج بھی عالم اسلام میں بالعموم اور مملکت ایران پر بالخصوص نظر آتے ہیں۔

06فوریه
محاصرے کے باعث یمن انسانی المیے سے روبرو ہے، ترجمان انصاراللہ

محاصرے کے باعث یمن انسانی المیے سے روبرو ہے، ترجمان انصاراللہ

یمن کی سالویشن حکومت کے مذاکرات کار محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو جنگ و جارحیت کا نشانہ بنانا اور یمنی عوامی کا محاصرہ کئے جانے کا فیصلہ یمنی عوام کی استقامت کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔