ادارہ منہاج الحسین

20آگوست
نئے فتنے سر اٹھا رہے ہیں، سازشوں کا ادراک کرنا ہوگا، علامہ محمد حسین اکبر

نئے فتنے سر اٹھا رہے ہیں، سازشوں کا ادراک کرنا ہوگا، علامہ محمد حسین اکبر

علامہ محمد حسین اکبر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کئی بار کہا ہے کہ جو شعائر حسینیہ کی مخالفت کرتا ہے، وہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔

17اکتبر
ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں مگر اپنے نبی رحمت (ص) کی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں، ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر

ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں مگر اپنے نبی رحمت (ص) کی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں، ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر

قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران محمد رضا ناظری نے کلمے اور عشقِ رسول صلعم کو ایران و پاکستان کے مابین مضبوط برادرانہ تعلقات کی وجہ قرار دیتے تمام مسلمانوں کو ماہِ میلاد النبی کی مبارک باد دی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے اپنے خطاب میں کہا کہ رسولِ معظم صلعم کا فرمانِ عالیشان ہے کہ مسلمان ایک ایسے جسد کی طرح ہیں

04سپتامبر
ڈی جی خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس کا ادارہ منہاج الحسینؑ کا دورہ

ڈی جی خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس کا ادارہ منہاج الحسینؑ کا دورہ

تحریک حسینیہ پاکستان اور ادارہ منہاج الحسینؑ جوہر ٹاون لاہور کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر سے علامہ محمد عباس قمی مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور آقائے جعفر روناس نے ادارہ منہاج الحسینؑ کا دورہ کیا اور علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر سے ملاقات کی۔

30اکتبر
عالم اسلام ایک عظیم عالم فاضل اور مفکر و خدمت گزار سے محروم ہوگیا، ادارہ منہاج الحسین لاہور

عالم اسلام ایک عظیم عالم فاضل اور مفکر و خدمت گزار سے محروم ہوگیا، ادارہ منہاج الحسین لاہور

ان کا خلا کبھی بھی پر نہیں ہو گاان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی ان کی رحلت ملت جعفریہ پاکستان کیلئے بالخصوص اور مسلمانان پاکستان کیلئے بالعموم انتہائی باعث تکلیف صدمہ اور ناقبل تلافی نقصان ہے ۔