اسرائیلی کنسٹ کے رکن، غزہ میں شکست، عوام کو حقیقت بتائی جانی چاہیے اور انہیں جھوٹ یا خیالی امکانات سے گمراہ نہیں کیا جانا چاہیے۔

11اکتبر
اسرائیلی کنسٹ کے رکن نے غزہ میں شکست کا اعتراف کر دیا

اسرائیلی کنسٹ کے رکن نے غزہ میں شکست کا اعتراف کر دیا

اسرائیلی نمائندہ امیت ہالوی نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی فوجی مہم مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس نہ تو ختم ہوئی اور نہ ہی غیر مسلح کیا گیا ہے