اسرائیل از نظر قرآن

26ژانویه
قرآن عظیم الہٰی آفاقی پیغام ہے، مقدسات کی توہین کسی صورت قبول نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قرآن عظیم الہٰی آفاقی پیغام ہے، مقدسات کی توہین کسی صورت قبول نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امہ کو آپس کے مسائل میں الجھنے کی بجائے اس طرح کی قبیح حرکتوں اور انتہاءپسندی کے خلاف متحد و یکجا ہونے کی ضرورت ہے

24دسامبر
اسرائیل از نظر قرآن

اسرائیل از نظر قرآن

انبیاء کرام کی بعثت کا مقصد بھی ایسے ہی متوازن معاشرے کا قیام تھا جسمیں ہر ایک کے حقوق کی پاسداری ہو اور معاشرے میں امن وسلامتی رواج پائے. موجودہ اسرائیل میں ان یہودیوں کی نسلیں آباد ہیں جو اللہ کے بھیجے ہوئے انبیاء کو قتل کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے تھے تو ان جلادوں کی نظر میں بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا حیثیت رکھتا ہے۔