اسلامو فوبیا

24آگوست
پاکستان کی بھارت میں حضور (ص)کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

پاکستان کی بھارت میں حضور (ص)کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک اور عہدیدار کی طرف سے حضور (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔

04مارس
اسلامو فوبیا پر پاکستان اور ازبکستان کا موقف ایک ہے، عمران خان اور ازبک صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلامو فوبیا پر پاکستان اور ازبکستان کا موقف ایک ہے، عمران خان اور ازبک صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

​​​​​​وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا پر پاکستان اور ازبکستان کا موقف ایک ہے، دو مغربی ممالک نے پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی، ناموس رسالتﷺ پر مسلم ممالک کو مل کر مہم چلانی چاہیئے۔

08نوامبر
فرانس میں اسلام اور مساجد کی اہانت

فرانس میں اسلام اور مساجد کی اہانت

واضح رہے کہ اس سے قبل فرانس کی حکومت کی جانب سے اسلام مخالف موقف اختیار کئے جانے کے بعد ملک کے وزیر داخلہ نے مزید چھ مسجدوں اور کچھ دیگر مذہبی اداروں کو انتہا پسندی کی تبلیغ کے بہانے بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

14ژوئن
سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیوایم پاکستان ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مفتی اعظم لبنان الشیخ ماہر حمود سے ملاقات

سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیوایم پاکستان ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مفتی اعظم لبنان الشیخ ماہر حمود سے ملاقات

ممتاز لبنانی مذہبی شخصیت ،علمائے مقاومت اسلامی اتحاد کے سربراہ مفتی الشیخ ماہر حمود سے مرکزی سیکرٹری شعبہ امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے ملاقات کی۔

10می
او آئی سی فلسطین کے معاملے پر ٹھوس اقدامات کرے، عمران خان

او آئی سی فلسطین کے معاملے پر ٹھوس اقدامات کرے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامو فوبیا کے تدارک اور فلسطین کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے موثر کردار ادا کرے۔

04می
دہشت گردی اور انتہا پسندی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا/مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے، وزیر اعظم

دہشت گردی اور انتہا پسندی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا/مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، شدت پسندی کو اسلام سے جوڑنے سے عالمی سطح پر مسلمان متاثر ہوتے ہیں، ایک مسلمان حملہ کرتا ہے تو قصوروار تمام مسلمانوں کو ٹھہرایا جاتا ہے، پاکستان دنیا میں برداشت کے فروغ کے لئے عالمی برادری سے تعاون کے لئے پرعزم اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے کوششیں کررہا ہے۔

25مارس
باہمی اختلافات بھلا کر اسلامو فوبیا کا مقابلہ کیا جائے/اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، صدر عارف علوی

باہمی اختلافات بھلا کر اسلامو فوبیا کا مقابلہ کیا جائے/اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، صدر عارف علوی

یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کے دوران صدر مملکت کا کہنا تھا کہ عظیم الشان پریڈ کے انعقاد پر قوم افواج پاکستان کو مبارکباد پیش کرتی ہے، ہم دفاعی صلاحیت میں خود مختاری حاصل کرچکے ہیں، جنگ ہویا اندرونی خلفشار،دہشت گردی ہو یا قدرتی آفت، عوام اور افواج نے وطن کی حفاظت میں کردار ادا کیا ہے۔