اسلامی تہذیب و تمدن میں خواتین کا کردار بے مثال ہے،

21ژانویه
اسلامی تہذیب و تمدن میں خواتین کا کردار بے مثال ہے، حجت الاسلام محمدی

اسلامی تہذیب و تمدن میں خواتین کا کردار بے مثال ہے، حجت الاسلام محمدی

اسلامی تبلیغاتی مرکز کردستان ایران کے سربراہ نے "ماں کے مقام و منزلت“ پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: خواتین کا اسلامی تہذیب و تمدن میں مرکزی کردار ہے، لہٰذا اسلامی تبلیغاتی مرکز بھی خواتین کو خاص اہمیت دیتا ہے اور خاندان، آبادی اور خواتین سے متعلق پروگراموں اور منصوبوں کی حمایت کرتا ہے۔