اسلام آبادہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان

03می
عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس عامر فاروق نے سوال کیا کہ سنگل بینچ کا کیس ڈویژن بینچ میں کیسے رکھیں؟ کیا یہ کوئی سول کورٹ ہے یا مجسٹریٹ کورٹ، ہم تو سول کورٹس بن کر رہ گئے ہیں۔ کیس کے وقت کا پتہ تھا، وقت پر عمران خان کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔