اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

21ژانویه
اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقیر

اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقیر

صوبہ کی تمام سیاسی جماعتوں کامتفق ہونا قابل تحسین ہے۔نگران وزیراعلی متعدل،سنجیدہ اور کافی تجربہ شخصیت ہیں۔