افتتاح

16نوامبر
ایران کے سرحدی علاقہ میر جاوہ میں پاکستانی زائرین کے لئے “زائر سرائے آستان قدس رضوی” کا افتتاح

ایران کے سرحدی علاقہ میر جاوہ میں پاکستانی زائرین کے لئے “زائر سرائے آستان قدس رضوی” کا افتتاح

زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا میر جاوہ میں افتتاح اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) کے اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کی خدمت مزید بہتر اور بڑے پیمانے پر انجام دی جاسکے۔

03مارس
یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ شائع

یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ شائع

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہورہا ہے۔

23فوریه
ہندوستان؛ شہریت ترمیمی قانون نافذ کیا گیا تو سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی، ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی

ہندوستان؛ شہریت ترمیمی قانون نافذ کیا گیا تو سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی، ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی

ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹری ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ اگر شہریت ترمیمی قانون نافذ کیا تو سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی۔ ہندوستان میں پیدا ہونے والا اور یہاں رہنے والا ہر ہندوستانی یہاں کا شہری ہے اور سنگھ پریوار قانون میں ترمیم کرکے اس کو بہتر بنانے کے بہانے ملک کے شہریوں کو ملک سے بے دخل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

09فوریه
نیوز ایجنسی وفاق ٹائمز  پر “خواتین کے لئے خصوصی صفحے” کا افتتاح

نیوز ایجنسی وفاق ٹائمز پر “خواتین کے لئے خصوصی صفحے” کا افتتاح

نیوز ایجنسی وفاق ٹائمز کی خبروں میں خواتین، خاص طور پر دینی طالبات کا کوئی صفحہ نہیں تھا اوراس ویب سائٹ کو باضابطہ طور پر حوزات علمیہ پاکستان سے منسلک ہونے کے ناطے دینی طالبات اور حوزہ ہائے خواہران کی معلمات کی مختلف تعلیمی، تحقیقاتی ، تبلیغی اور ثقافتی سرگرمیوں کو پاکستانی دینی مدارس کی ویب سائٹ وفاق ٹائمز کے توسط سے نشر کیا جانا ضروری ہے۔لہذا اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے خبر رساں ادارہ وفاق ٹائمز نے اپنی ویب سائٹ پر خواتین کے لئے خصوصی صفحہ ترتیب دیا ہے تاکہ خواہران سے متعلق خبریں ، تصویری رپورٹس، انٹرویوز ،رپورٹس اور مقالہ جات کو بہتر انداز میں شائع کرسکے۔

06فوریه
ویڈیو| “وفاق ٹائمز” کے افتتاح کے موقع پر آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی کا پیغام

ویڈیو| “وفاق ٹائمز” کے افتتاح کے موقع پر آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی کا پیغام

حوزہ ہائے علمیہ پاکستان کے خبر رساں ادارہ "وفاق ٹائمز" کے افتتاح کے موقع پر سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی کا پیغام

05فوریه
کربلا میں حرم حضرت عباسؑ کے شعبہ تربیت سے وابستہ نئے اسکول کا افتتاح

کربلا میں حرم حضرت عباسؑ کے شعبہ تربیت سے وابستہ نئے اسکول کا افتتاح

یہ اسکول (2600) مربع میٹر رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے۔ جدید ترین تعمیری و تعلیمی سہولیات سے آراستہ یہ عمارت 24 کلاس رومز، چار جدید لیبارٹریز،ڈائننگ ہال، نمازکے لئے ایک ہال اور(550) مربع میٹر کے وسیع سبزہ زار پر مشتمل ہے۔

04دسامبر
لاہور، بحریہ ٹاون میں “مسجدالحسینؑ” کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

لاہور، بحریہ ٹاون میں “مسجدالحسینؑ” کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

حوزہ ٹائمز|علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا سنگ بنیاد کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مساجد اللہ کا گھر ہیں، بغیر کسی مذہبی تفریق کے وسعتِ قلبی سے ایک دوسرے کے مسالک کا احترام کرنا چاہیئے۔