اللہ اکبر ، امریکہ عدوّ اللہ ، اسرائیل عدوّ اللہ ، مردہ باد امریکہ ، مردہ باد امریکی داعش ، مردہ باد اسرائیلی داعش

17اکتبر
افغانستان میں جاری دھشت گردی کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

افغانستان میں جاری دھشت گردی کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

افغانستان میں جاری شیعوں کی قتل کے خلاف آج صبح ایران کے معروف دینی درسگاہ مدرسہ فیضیہ میں علماء اور طلاب کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔