المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندی

10فوریه
امریکہ منافقانہ پالیسی ، دہشتگردی کی حمایت ترک کر دے، پیر معصوم نقوی

امریکہ منافقانہ پالیسی ، دہشتگردی کی حمایت ترک کر دے، پیر معصوم نقوی

امریکی صدر کایمن کے خلاف سعودی اتحاد کی سرپرستی نہ کرنے کا اعلان قابل تحسین ہے

21دسامبر
جامعۃ المصطفی اور ظالمانہ امریکی پابندی

جامعۃ المصطفی اور ظالمانہ امریکی پابندی

حوزہ ٹائمز | اسلامی ممالک میں ہونے والے ان تمام حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو سرچ کرنا شروع کریں گے تو پہلے نمبر پر آپ کو امریکہ اور دوسرے نمبر پر اسرائیل ہی ملے گا۔

14دسامبر
المصطفیٰ پر پابندیاں اس لئے ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں،انجنئیر سید حسین موسوی

المصطفیٰ پر پابندیاں اس لئے ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں،انجنئیر سید حسین موسوی

حوزہ ٹائمز|انجنئیر سید حسین موسوی نے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پابندی کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی تہذیب کا آغاز عراق کی سرزمین نجف سے ہوا اور آخری انسانی تہذیب کا مرکز بھی وہی ہوگا۔ اسی سرزمین بابل سے علوم کی ترقی کا آغاز ہوتا ہے۔ جب بابل کی سرزمیں پر علمی ترقی کا زوال آیا تو پھر مصر کی تہذیب وجود میں آئی جو فراعنہ کے دور میں علمی ترقی کا مرکز بنا۔

14دسامبر
انجمن امامیہ سکردو کی جانب سے المصطفی یونیورسٹی پر پابندی کی مذمت

انجمن امامیہ سکردو کی جانب سے المصطفی یونیورسٹی پر پابندی کی مذمت

حوزہ ٹائمز | امریکہ نے ایک تعلیمی ادارے پر پابندی لگا کا تعلیم دشمن ہونے اور اپنی بوکھلاہٹ کا ثبوت دیا ہے وہ بھی ایک ایسا تعلیمی ادارہ جو پوری دنیا میں امن اور آشتی پھیلانے کا درس دے رہا ہے۔

13دسامبر
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندی علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندی علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ سکردو حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی امریکہ کے علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے