امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

30می
اسرائیلی صدر سے ملاقات کرنیوالے وفد کو عبرتناک سزا دی جائے، محمد شہریار

اسرائیلی صدر سے ملاقات کرنیوالے وفد کو عبرتناک سزا دی جائے، محمد شہریار

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد شہریار کا کہنا تھا کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے سربراہ سے ملاقات کرنیوالے وفد کو غدار قرار دیکر عبرتناک سزا دی جائے۔

24ژانویه
لاہور میں مظلوم یمنیوں پر سعودی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور میں مظلوم یمنیوں پر سعودی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

آئی ایس او پاکستان کے رہنمائوں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 7سال سے یمن میں مظلوم مسلمانوں کو شیطانی قوتوں کی جارحیت کا سامنا ہے، سعودی بمباری سے یمن میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد زخمی و شہید اور معذور ہو چکے ہیں

02دسامبر
لاہور، علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی کی مناسبت سے سیمینار کل ہوگا

لاہور، علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی کی مناسبت سے سیمینار کل ہوگا

سیمینار سے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی، جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری، علامہ سید بختیار الحسن سبزواری، علامہ سید علی رضا نقوی، علامہ علی نقی نقوی، سید منیر حسین گیلانی، ڈاکٹر علی عباس نقوی، سید عابد مرتضیٰ نقوی، کرنل (ر) علی عارف نقوی، احمد رضا خان، زاہد مہدی مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، سید حسن رضا نقوی، ریجنل ناظم، امامیہ آرگنائزیشن سمیت دیگر مقررین خطاب کریں گے۔

17ژانویه
اُم الشہداء سیدہ فاطمہ تاریخِ اسلام کی اولین محافظ ولایت ہیں، عارف حسین الجانی

اُم الشہداء سیدہ فاطمہ تاریخِ اسلام کی اولین محافظ ولایت ہیں، عارف حسین الجانی

حضرت بی بی فاطمہ (س) کے یوم شہادت کے موقع پہ اپنے پیغام میں مرکزی صدر امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان عارف حسین الجانی نے کہا کہ حضرت فاطمہ (س) کی سیرت عالم اسلام کی خواتین کیلئے اسوہ حسنہ ہے، اس عظیم ہستی کی کوئی اور مثال نہیں ملتی، ان معارف و حقائق سے آگاہ ہو کر انسان آپ کے اخلاق و کردار سے آشنا ہوتا ہے۔