امام علی نقی علیہ السلام

28جولای
شناخت امیر المومنین علیؑ  زیارت غدیر کے تناظر میں

شناخت امیر المومنین علیؑ  زیارت غدیر کے تناظر میں

امام ہادی ؑ کی جانب سے بیان کردہ زیارتنامہ غدیر میں تاریخ ولایت کے سلسلے میں حقائق بیان ہوئے ہیں جیسے حدیث غدیر، غصب فدک، جنگ بدر، جنگ احزاب، جنگ احد، "لا سیف الۤا ذوالفقار ولا فتیٰ الۤا لا علی" جنگ حنین، جنگ صفین، اور جنگ نہروان کے بارے میں تاریخی حقایق پر مشتمل مطالب آئے ہیں۔

16فوریه
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام

فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام

آپ علیہ السلام کی شہادت کے بارے میں ایک معروف حدیث ہے جس کی عبارت سے پتہ چلتا ہے کہ سامراء میں اچھی خاصی تعداد میں شیعہ اس طرح سے اکٹھا ہو گئے تھے کہ دربار خلافت انہیں پہچان نہیں پاتا تھا،

15فوریه
آسمان ہدایت کے آفتاب کا غروب

آسمان ہدایت کے آفتاب کا غروب

امام علی نقی علیہ السلام تقریبا ۲۹/ سال مدینہ منورہ میں قیام پذیررہے آپ نے اس مدت عمرمیں کئی بادشاہوں کازمانہ دیکھا تقریبا ہرایک نے آپ کی طرف رخ کرنے سے احترازکیا یہی وجہ ہے کہ آپ امورامامت کوانجام دینے میں کامیاب رہے یعنی تبلیغ دین اورتحفظ بنائے مذہب میں فائزالمرام رہے آپ چونکہ اپنے آباؤاجدادکی طرح علم باطن اورعلم غیب بھی رکھتے تھے