امریکہ اور ونزویلا کشیدگی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج امریکہ اور ونزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہنگامی اجلاس

11اکتبر
امریکہ اور ونزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی، سلامتی کونسل میں غور

امریکہ اور ونزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی، سلامتی کونسل میں غور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج امریکہ اور ونزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہنگامی اجلاس کرے گی۔