امریکہ

27نوامبر
انصار اللہ کا سعودی عرب کو مشورہ| امریکہ سے نیا دفاعی سسٹم خرید لو

انصار اللہ کا سعودی عرب کو مشورہ| امریکہ سے نیا دفاعی سسٹم خرید لو

حوزہ ٹائمز|یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جب تک ملک کے خلاف جنگ کرتا رہے گا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے۔

27نوامبر
جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(4)

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(4)

حوزہ ٹائمز|بلاشبہ اس میں پاکستانی حکومتوں کی کاہلی اور نااہلی کا عمل دخل اپنی جگہ ہے، لیکن دوسری طرف مقبوضہ کشمیر پر بھارتی گرفت مضبوط کرنے میں اسرائیل اور سعودی عرب کا کردار سب سے اہم رہا ہے۔

26نوامبر
“ٹرمپ ازم” کا خاتمہ ایران کی کامیابی ہے، صدر روحانی

“ٹرمپ ازم” کا خاتمہ ایران کی کامیابی ہے، صدر روحانی

حوزہ ٹائمز|ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی جنگ میں ایرانی قوم کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس جنگ میں ایرانی قوم کی کامیابی اور دشمن کی شکست کی ایک علامت، ’ٹرمپ ازم‘ دور کا خاتمہ ہے۔

26نوامبر
سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کیلئے مکمل طور پر کھلی ہے، علامہ امین شہیدی

سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کیلئے مکمل طور پر کھلی ہے، علامہ امین شہیدی

حوزہ ٹائمز|امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کے لئے مکمل طور پر کھلی ہے، یو اے ای اور بحرین سعودیوں کی اجازت کے بغیر نہیں چل سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

22نوامبر
حزب اللہ لبنان کے خلاف آل خلیفہ اور آل نہیان کی نئی سازش

حزب اللہ لبنان کے خلاف آل خلیفہ اور آل نہیان کی نئی سازش

حوزہ ٹائمز|جغرافیائی لحاظ سے دیکھا جائے تو گذشتہ ایک عشرے میں اسلامی مزاحمتی گروہوں کے دائرہ کار میں بہت زیادہ وسعت پیدا ہوئی ہے۔ یہ امر شام اور عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے معرض وجود میں آنے اور اسلامی مزاحمتی گروہوں کی جانب سے اس کے خلاف بھرپور فوجی مہم انجام پانے کے بعد زیادہ واضح طور پر قابل مشاہدہ ہے۔

21نوامبر
ٹرمپ کے مالی بد عنوانی میں بیٹی بھی ملوث ہونے کا انکشاف

ٹرمپ کے مالی بد عنوانی میں بیٹی بھی ملوث ہونے کا انکشاف

حوزہ ٹائمز|امریکی صدر ٹرمپ کی مالی بد عنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی کا بھی اس میں کردار رہا ہے۔

19نوامبر
حجۃالاسلام ملازم حسین عالم باعمل تھے،علامہ سخاوت حسین سندرالوی

حجۃالاسلام ملازم حسین عالم باعمل تھے،علامہ سخاوت حسین سندرالوی

حوزہ ٹائمز | حدیث میں ہے اذا مات العالم ثلم فی الاسلام ثلمہ لا یسدھا شیئ الی یوم القیامہ ۔ نیز امام محمد باقر ع نے فرمایا عالم ینتفع بعلمہ افضل من سبعین الف عابد

19نوامبر
امریکہ کی زيادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے، ایران

امریکہ کی زيادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے، ایران

حوزہ ٹائمز|سعید خطیب زادہ نے جمعرات کے روز اپنے ایک ٹوئیٹ میں مائیک پمپیو کے ٹوئیٹ کا جواب دیتے کہا ہے کہ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ پمپیو کہ جن کا دور ختم ہونے جا رہا ہے.

19نوامبر
غرب اردن ميں امریکہ کے خلاف مظاہرے

غرب اردن ميں امریکہ کے خلاف مظاہرے

حوزہ ٹائمز| اس مظاہرے کے شرکاء اپنے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔ مظاہرین نے مقبوضہ علاقوں میں غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر اور امریکی حکومت کے موقف کی مذمت میں نعرے لگائے اور کئی مقامات پر گاڑیوں کے ٹائرجلاکر پومپیو کے دورے کے خلاف سخت احتجاج کیا۔