انتہا پسندی

18فوریه
فرانس میں مذہبی انتہا پسندی کےخلاف نیابل منظور

فرانس میں مذہبی انتہا پسندی کےخلاف نیابل منظور

فرانس کی قومی اسمبلی نے مذہبی انتہا پسندی کےخلاف نیابل منظورکرلیا جس کا مقصد فرانس کی بنیادی اقدار آزادی اور مساوات کے اصولوں کو تقویت دینا ، کنوارپن ٹیسٹ اور جبری شادی کو روکنا ہے۔

29ژانویه
انتہا پسندی نے اسلام کو بہت نقصان پہنچایا/داعش کے خلاف آپریشن کیا جائے، سربراہ جمعیت علمائے پاکستان

انتہا پسندی نے اسلام کو بہت نقصان پہنچایا/داعش کے خلاف آپریشن کیا جائے، سربراہ جمعیت علمائے پاکستان

پیر معصوم نقوی نے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم نے ہزارہ برادری کے بے گناہوں کو قتل کیا، جس کی فرنچائز پاکستان میں لشکر جھنگوی کے پاس بتائی جاتی ہے۔ اسی دہشت گرد تنظیم کی حالیہ کارروائی مچھ میں ہوئی جس میں افسوسناک واقعہ میں ہزارہ برادری کے گیارہ مزدوروں کو شہید کیا گیا۔مگر افسوس ابھی تک قاتلوں کو بے نقاب نہیں کیا گیا اور نہ ہی میڈیا کی اس پر توجہ رہی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہزارہ برادری کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ریاستی اداروں پر قرض ہے۔