آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیمؒ

05سپتامبر
آیت اللہ سعید الحکیم نے اپنی ساری زندگی حوزہ علمیہ نجف میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی، علامہ سید محمد حسن نقوی

آیت اللہ سعید الحکیم نے اپنی ساری زندگی حوزہ علمیہ نجف میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی، علامہ سید محمد حسن نقوی

آپ کی شخصیت بے پناہ صفات کا مجموعہ تھی۔آپ نے اپنی ساری زندگی علوم محمد و آل محمد علیھم السلام کی تبلیغ و ترویج اورحوزہ علمیہ میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی۔آپ کا بے مثال زہد وتقوی اور وجود ہم سب کے لیے باعث برکت تھا۔

05سپتامبر
مرجع دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیمؒ کا بے مثال زہد و تقوی اور وجود ہم سب کیلئے باعث برکت تھا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مرجع دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیمؒ کا بے مثال زہد و تقوی اور وجود ہم سب کیلئے باعث برکت تھا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

آپ نے اپنی ساری زندگی علوم محمد و آل محمد علیھم السلام کی تبلیغ و ترویج اورحوزہ علمیہ میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی۔آپ کا بے مثال زہد وتقوی اور وجود ہم سب کے لیے باعث برکت تھا۔ان کا انتقال ملت اسلامیہ کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے،ایسی عظیم القدر شخصیات مدتوں میں پیدا ہوتی ہیں۔