اہل سنت پاکستان کے معروف عالم دین مولوی، طارق جمیل، دینی مدارس اور طلباء،

08اکتبر
قرآن اور اس کی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان مصائب و مشکلات کا شکار ہیں

قرآن اور اس کی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان مصائب و مشکلات کا شکار ہیں

 اہل سنت پاکستان کے معروف عالم دین مولوی طارق جمیل نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر پاک وہند جیسے دینی مدارس اور طلباء پوری دنیا میں کہیں نہیں دیکھے، ان مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء اور اساتذہ کرام علم دین سیکھنے، سکھانے اور اس کی اشاعت میں اپنی زندگیاں خرچ کر دیتے ہیں