اہمیت

24سپتامبر
عراق، ایرانی و سعودی نقطۂ نظر کو قریب لانے میں کامیاب رہا ہے، مصطفی الکاظمی

عراق، ایرانی و سعودی نقطۂ نظر کو قریب لانے میں کامیاب رہا ہے، مصطفی الکاظمی

اپنے ایک بیان میں عراقی وزیراعظم نے ایران و سعودی عرب کیدرمیان جاری ثالثی میں عراق کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے آئندہ خطاب کے اہم نقاط پر روشنی ڈالی ہے

21آوریل
قرآن ہادی ہے جس سے تمسک کامیابی کا راستہ ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

قرآن ہادی ہے جس سے تمسک کامیابی کا راستہ ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ قرآن کتاب انقلاب ہے، اس کیساتھ مضبوط فکری تعلق ہی عروج کا ذریعہ ہے، رمضان المبارک کو قرآن سے ایک نسبت خاص ہے۔ فرقہ واریت سمیت تمام سماجی برائیوں کا علاج قرآن میں موجود ہے۔

14ژوئن
سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیوایم پاکستان ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مفتی اعظم لبنان الشیخ ماہر حمود سے ملاقات

سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیوایم پاکستان ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مفتی اعظم لبنان الشیخ ماہر حمود سے ملاقات

ممتاز لبنانی مذہبی شخصیت ،علمائے مقاومت اسلامی اتحاد کے سربراہ مفتی الشیخ ماہر حمود سے مرکزی سیکرٹری شعبہ امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے ملاقات کی۔

15ژانویه
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کے سلسلے کی پہلی مجلس عزاء منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کے سلسلے کی پہلی مجلس عزاء منعقد

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں پہلی شب کی عزاداری ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شرکت کی۔

28دسامبر
حضرت فاطمہ (س) کی سیرت کو اپنانا اس دور میں ان کے ماننے والوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت کا باعث ہے، سیدہ زہرا نقوی

حضرت فاطمہ (س) کی سیرت کو اپنانا اس دور میں ان کے ماننے والوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت کا باعث ہے، سیدہ زہرا نقوی

یم پی اے سیدہ زھرا نقوی نے آغاز ایام فاطمیہ کے موقع پر تمام سوگواران اہلبیت کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوے کہا کہ یہ ایام جناب سیدہ فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا جگر گوشہ حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شہادت کے ہیں جو کہ محبان آل عبا کے لیے لسی صورت ماہ محرم سے کم نہیں ہیں۔