ایرانی دینی مدارس کے سربراہ اٹلی روانہ/

30می
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ اٹلی روانہ/ پوپ سے ملاقات کریں گے

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ اٹلی روانہ/ پوپ سے ملاقات کریں گے

اس سفر میں حوزہ کے تحقیقی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر حجۃ الاسلام مقیمی اور حوزہ کے بین الاقوامی اور مواصلاتی مرکز کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام حسینی کوہساری بھی آیت اللہ اعرافی کے ہمراہ ہوں گے۔