ایرانی چیف جسٹس

16فوریه
انسانی حقوق کے دعویداروں کیلئے جیلوں کے دروازے کھولنے کو تیار ہیں، ایرانی چیف جسٹس

انسانی حقوق کے دعویداروں کیلئے جیلوں کے دروازے کھولنے کو تیار ہیں، ایرانی چیف جسٹس

ایرانی چیف جسٹس نے اپنی گفتگو میں مغربی ممالک کی جانب سے ایران میں انسانی حقوق کے بارے کئے جانے والے جھوٹے دعووں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم انسانی حقوق کے دعویداروں پر اپنی جیلوں کے دروازے کھولنے کو تیار ہیں۔ ہم اپنی جیلوں کے دروازے کھول دیں گے تاکہ وہ جس قیدی سے چاہیں ملاقات کریں

30اکتبر
ایرانی چیف جسٹس کی جانب سے علامہ قاضی نیاز کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری

ایرانی چیف جسٹس کی جانب سے علامہ قاضی نیاز کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری

حوزہ ٹائمز|ایرانی چیف جسٹس آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی رح کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس انقلابی عالم دین نے اسلامی مذاہب کو متحد کرنے کی کوشش کے علاوہ ، انقلاب اسلامی کے آغاز میں مختلف ایرانی صوبوں میں عدالتوں کے ساتھ بہترین تعاون کیا تھا اور اس انقلابی ادارے میں ایک بہترین خدمات انجام دیے۔