ایران اور چین کی. دوستی، اسرائیلی ادارہ انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز،20 ہزار سے زائد مشترکہ تحقیقی مقالات شائع، ایٹمی تحقیق، ڈرون، خودکار آبدوز اور سائبر ٹیکنالوجی، جنگِ 12 روزہ

28نوامبر
ایران اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی علمی و دفاعی شراکت کو اسرائیل اور امریکہ کے لیے “بہت خطرناک” قرار دیا ہے۔

ایران اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی علمی و دفاعی شراکت کو اسرائیل اور امریکہ کے لیے “بہت خطرناک” قرار دیا ہے۔

اسرائیلی ادارہ انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) نے اپنی تازہ رپورٹ میں ایران اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی علمی و دفاعی شراکت کو اسرائیل اور امریکہ کے لیے "بہت خطرناک" قرار دیا ہے