ایران میں تاریخی سہند–2025 جنگی مشقیں، 10 سے زائد ممالک کی شرکت،  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی،

02دسامبر
ایران میں تاریخی سہند–2025 جنگی مشقیں 10 سے زائد ممالک کی شرکت

ایران میں تاریخی سہند–2025 جنگی مشقیں 10 سے زائد ممالک کی شرکت

حالیہ جنگی تناؤ کے پس منظر میں ایران میں منعقدہ بڑی جنگی مشق شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سکیورٹی اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کی واضح علامت ہے۔