بدترین صورتحال

25مارس
عالم انسانیت بدترین صورتحال کا شکار، اقوام متحدہ انسانی و بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام ہوگیا، علامہ ساجد علی نقوی

عالم انسانیت بدترین صورتحال کا شکار، اقوام متحدہ انسانی و بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام ہوگیا، علامہ ساجد علی نقوی

علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کے دور میں انسان تاریخ کی سب سے سنگین تہذیبی غلامی کی جکڑ میں ہے، جبری گمشدگیوں سے انسانی تکریم پر سب سے بڑا حملہ ہو رہا ہے، لہٰذا اقوام عالم ایام منانے کےساتھ لائحہ عمل بھی دے۔