بسم الله الرحمن الرحیم

30ژانویه
اسلامی حکومتوں کو قرآن اور اس کے عقیدتی، اخلاقی اور سیاسی مفاہیم کی نسبت غیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیئے، آیت الله شیخ عیسی قاسم

اسلامی حکومتوں کو قرآن اور اس کے عقیدتی، اخلاقی اور سیاسی مفاہیم کی نسبت غیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیئے، آیت الله شیخ عیسی قاسم

اسلامی تحریک بحرین کے سربراہ آیت الله عیسی قاسم نے ایک بیان میں، اسلامی حکومتوں سے قرآن کی نسبت غیرت کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

29اکتبر
حرم شاہ چراغ (ع) میں وحشیانہ دہشتگردی کا واقعہ انسانیت سے دور ہے،آیت اللہ جعفر سبحانی

حرم شاہ چراغ (ع) میں وحشیانہ دہشتگردی کا واقعہ انسانیت سے دور ہے،آیت اللہ جعفر سبحانی

میں شیراز کے معززین اور دیگر سوگوار ہم وطنوں اور شہداء کے اہل خانہ کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان سب کے لیے اللہ تعالیٰ سے صبر اور اجر عظیم اور شہداء کی روح کی بلندیٔ درجات کے لیے دعاگو ہوں۔

30جولای
آیت اللہ مکارم شیرازی کی خطباء، ذاکرین اور عزاداران حسینی (ع) کو سات اہم نصیحتیں

آیت اللہ مکارم شیرازی کی خطباء، ذاکرین اور عزاداران حسینی (ع) کو سات اہم نصیحتیں

حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کی عزاداری کا مہینہ جہانِ تشیع بلکہ جہانِ اسلام کے لئے انتہائی عظیم دینی سرمائے کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ایک ایسا مہینہ ہے کہ جس میں مسلمانوں کو عاشورای حسینی (ع) سے الہام لیتے ہوئے اور ان کے فضل کے طفیل ظالموں اور ستمگروں کے چنگل سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے اور «هیهات منا الذلة»، کے نعرے کے ساتھ تقویٰ، آزادی، شجاعت، جرأٔت اور عدل و انصاف کی روش سیکھنی چاہیے۔