بہار

24مارس
ماہِ مبارکِ رمضان کی نعمتوں کی قدر کریں، حضرت آیت اللہ وحید خراسانی

ماہِ مبارکِ رمضان کی نعمتوں کی قدر کریں، حضرت آیت اللہ وحید خراسانی

رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور قرآن کی بہار میں اپنے دلوں سے زنگ اتارنے کی کوشش کریں اور اللہ تعالیٰ کی بندگی کی راہ پر گامزن ہو جائیں

20مارس
نوروز جشن بہاراں

نوروز جشن بہاراں

ایران سمیت بعض ممالک من جملہ تاجکستان، افغانستان، پاکستان، ازبکستان سمیت دس بارہ ممالک میں اپنے اپنے انداز سے نوروز منایا جاتا ہے۔ نوروز کو اردو ادب میں جشن بہاراں، جشن جمشید اور جشن فطرت جیسے الفاظ سے یاد کیا جاتا ہے۔ نوروز کو تاریخی اور طبقاتی جشن بھی کہا جاتا ہے.