بیداری

22ژانویه
بغداد میں ہوئے وحشیانہ ظلم کا جواب عراقی عوام کی بیداری اور اتحاد ہے، حزب اللہ لبنان

بغداد میں ہوئے وحشیانہ ظلم کا جواب عراقی عوام کی بیداری اور اتحاد ہے، حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان نے ایک بیانیہ میں آج بغداد میں ہوئے دوہرے دہشت گردانہ حملے، جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا کہ امن و سلامتی کے قیام کے بعد عراق میں ان مذموم دھماکوں کی دوبارہ واپسی واقعاً ہولناک ہے۔ خاص طور پر جب عراق سے امریکی قابض افواج کے انخلاء کے لئے عوامی اور سرکاری مطالبات زور پکڑ چکے ہیں۔

13دسامبر
زاریا کے شہداء کو یاد کرنا، شعائر اسلامی کے تذکرہ کا مصداق ہے، متولی حرم امام رضا (ع)

زاریا کے شہداء کو یاد کرنا، شعائر اسلامی کے تذکرہ کا مصداق ہے، متولی حرم امام رضا (ع)

حوزہ ٹائمز|حرم امام علی رضا علیہ السلام کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین مروی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

29اکتبر
مسلمانوں کے درمیان وحدت،بصیرت اور بیداری کے لیے عملاََ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ علامہ راجہ ناصرعباس

مسلمانوں کے درمیان وحدت،بصیرت اور بیداری کے لیے عملاََ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ علامہ راجہ ناصرعباس

حوزه ٹائمز | میلاد النبی کے موقعہ پر تمام مسلمانوں کو گھروں سے نکل کر عشق رسول ۖ کا مظاہرہ اقوام عالم کو یہ باور کرائے گا کہ ختمی مرتبت حضرت محمد ۖ کی ذات مقدسہ ہمیں اپنی جان، اولاد اور مال سب سے زیادہ عزیز ہے