تحریر: سید ثاقب اکبر

12ژانویه
اکملیت فاطمہؑ کے بغیر تکمیل انسانیت ممکن نہیں

اکملیت فاطمہؑ کے بغیر تکمیل انسانیت ممکن نہیں

ساری انسانیت اور ساری مخلوقات کی تخلیق کا منصوبہ اعلیٰ ترین اور کامل ترین مرد اور عورت کی تخلیق اور ظہور کے بغیر متصور نہیں۔ یہ جو قرآن حکیم میں ہے کہ ہر چیز انسان کے لیے مسخر کی گئی ہے۔

23نوامبر
خلوص، سادگی اور عمل کا نمونہ، علامہ سید صفدر حسین نجفی

خلوص، سادگی اور عمل کا نمونہ، علامہ سید صفدر حسین نجفی

مولانا سید صفدر حسین نجفی 1932ء میں علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے اور 3 دسمبر 1989ء کو لاہور میں ان کی وفات ہوئی۔ بظاہر یہ ایک مختصر سی زندگی ہے، لیکن ان کے کاموں کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ ایک شخص کو جوانی کے دو سو سال ملے ہیں اور اس نے ان میں خوب کام کیا ہے۔

25اکتبر
ارشد شریف، غمِ حیات زیادہ ہے اور خوشی کم ہے

ارشد شریف، غمِ حیات زیادہ ہے اور خوشی کم ہے

قرآن حکیم کا بیان کردہ ایک واقعہ یاد آتا ہے۔ حضرت موسیٰ کو جب فرعون کے دربار کے اندر سے کسی نے خبر دی کہ حکمران آپ کو قتل کرنا چاہتے ہیں تو حضرت موسیٰ جس عالم میں مصر سے نکلے، اُس کی تصور کشی یوں کی گئی ہے: