تربیت اولاد کا فاطمی اسلوب

17دسامبر
تربیت اولاد کا فاطمی اسلوب

تربیت اولاد کا فاطمی اسلوب

اخلاقی تربیت حضرتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نے اپنے بچوں کو اعلیٰ انسانی اور اخلاقی کردار کی تربیت دی ہے. چنانچہ آپ خود ہی اخلاق کے اعلیٰ درجے پر فائز تھیں. جیسے سخاوت، کرم، تواضع، زہد وتقوی اور رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت، اللہ کی راہ میں انفاق اور بہت سی خوبیوں کے مالک تھیں. چنانچہ آنے والی روایت اس کے اوپر دلالت کرتی ہے. حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نے تین چیزوں کی دعا کی. 1.جب تک زندہ رہوں زیارت رسول اللہ نصیب ہوتی رہے.