اگر بچوں کو نماز کی تعلیم و تربیت دیناوالدین کی شرعی ذمہ دار ہے تو اس کے دلائل کیا ہیں؟ کیا والدین پر لازم ہیں کہ وہ براہ راست خود اس ذمہ داری کو نبھائے یا کسی اور کے ذریعہ سے بھی وہ اس عمل کو انجام دے سکتا ہے؟
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔انسان کی خلقت کا مقصد معرفت اورقرب خداوندی حاصل کرنا ہے۔ اسلام تعلیم و تربیت پر زیادہ تاکید کرتاہے اسی لئے خداوند متعال نے انسان کی تربیت کا بندوبست انسان کی تخلیق سے پہلے فراہم کیا
خدا کی طرف سے جتنے بھی انبیاء علیہم السلام تشریف لائےہیں وہ سب انسان کی تربیت اورانسان سازی کے لئے آئے ہیں۔ اسلامی تربیت کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں انسان کی تمام ضرورتوں کو مد نظر رکھا گیا ہے خواہ مادی ہوں یا معنوی، جسمانی ہوں یا روحانی۔
حجت الاسلام والمسلمین سید نسیم الحسن رضوی نے عزاداروں سے خطاب کیا اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت مبارکہ پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے مجلس عزا میں شریک خواتین کو حضرت زینب کبری سلام الله علیہا کی پاک ذات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دینے اور ان کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کی تلقین کی۔